لاج[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایوان، مکان، منزل، عمارت۔ انگریزی میں Lodge۔ 'کراچی میں فری میسن لاج کی بنیاد ١٨٤٢ء میں رکھی گئ"۔ ( ١٩٧٤ء، جنگ، کراچی، ٢٩ جولائ، ٥ )
اشتقاق
انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی برصغیر کے لوگوں کی عام بول چال میں رائج ہوا اور ایک عرصے کے بعد تحریر میں آیا۔ ١٩٢١ء کو 'کلیات اکبر" میں پایا جاتا ہے۔
مثالیں
١ - ایوان، مکان، منزل، عمارت۔ انگریزی میں Lodge۔ 'کراچی میں فری میسن لاج کی بنیاد ١٨٤٢ء میں رکھی گئ"۔ ( ١٩٧٤ء، جنگ، کراچی، ٢٩ جولائ، ٥ )
جنس: مذکر